Contact Us

 

مناما: خوش نصیب پیشہ وربحرینی غوطہ خور سیپی کے اندر سے  ملنے والا 73 ہزار درہم  کے نیاب موتی کا مالک بن گیا۔ 

مقامی روزنامہ العیام کی رپورٹس کے مطابق بحرین کے شہر مناما سے تعلق رکھنے والے خوش نصیب پیشہ ورغوطہ خور احمد الملیکی کو سیپی کے اندر سے 73 ہزار درہم یعنی پاکستانی 23 لاکھ 90 ہزار کا نیاب موتی مل گیا۔

احمد الملیکی نے بتایا کہ ہم عام طور پر سمندر میں جا کر چار مختلف جگہوں پر...

Pages

1 year 10 months ago

پٹنہ: بھارتی خاتون نے مندر کے شور کی وجہ سے اپنے شوہر سے طلاق کا مطالبہ کردیا۔

بھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنہ میں راجپوت نگر کی رہائشی خاتون سنہیا سنگھ نے قریبی مندر سے مسلسل شور کی وجہ سے اپنے شوہر راکیش سنگھ سے اس کا حل نکالنے...

1 year 10 months ago

روم: معمولی نوعیت والے جرائم کے مقدمات صرف پاکستان میں ہی طوالت کا شکار نہیں ہوتے بلکہ ترقی یافتہ ممالک بھی اسی قسم کی قانونی پیچیدگیوں کے سبب مقدمات کا فیصلہ کرنے میں سالوں لگادیتے ہیں۔

اٹلی میں بھی ایسا ہی ایک انوکھا واقعہ پیش آیا...

1 year 10 months ago

گجرات:  62 سالہ خاتون نے 32سال کی مدت میں سوئی دھاگے کی مدد سے قرآن پاک کا خوبصورت نسخہ لکھ کر قرآن مجید سے والہانہ محبت کا منفرد عملی نمونہ پیش کردیا۔

محلہ گڑھی احمد آباد کی رہائشی خاتون نسیم اختر نے 1987 میں قرآن پاک کے اس...

1 year 10 months ago

انسان تو اکثر سگریٹ یا حقے کا کش لگاتے نظر آتے ہی ہیں جنہیں دیکھ کر کبھی حیرانی نہیں ہوتی لیکن جب کوئی جانور کش لیتا دکھائی دے تو ماہرین بھی دنگ رہ جاتے ہیں۔

بھارت کی ریاست کرناٹکا کے ایک جنگل ناگرہول میں ایک ہتھنی کی ویڈیو نے ماہرین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہے، جسے کش لیتے...

1 year 10 months ago

کتب خانوں سے عوام کا لگاؤ بڑھانے کی خاطر ترکی میں ایک بک شیلف جیسی منفرد لائبریری بنائی گئی ہے۔

ترکی کے شمالی صوبے کارابک میں واقع اس لائبریری کے منفرد ڈیزائن اور فن تعمیر کے شاہکار نے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرلیا ہے اور کتابوں کے شوقین افراد کے علاوہ بھی...

1 year 10 months ago

نورکروس: امریکی ریاست جارجیا میں ماں نے اپنے کم سن بچوں کو خدا کا یقین دلانے کےلیے اپنی کار کھمبے سے ٹکرادی، پولیس نے ماں کو جیل بھیج کر بچے دادا دادی کے حوالے کردیئے۔

جارجین ٹریفک پولیس نے نصب کردہ کیمرے سے دیکھا کہ 25 سالہ ایک خاتون...
1 year 10 months ago

پہاڑ کا نام سن کر ہی ذہن میں بلندی کا تصور آجاتا ہے لیکن چین کے شہر شاندونگ میں ایک ایسی پہاڑی بھی موجود ہے، جو اتنی چھوٹی ہے کہ لوگ اسے دیکھ کر حیران رہ جاتے ہیں۔

چین کے شہر شاندونگ میں واقع ’جنگشن‘ نامی اس پہاڑی کی بلندی 1 میٹر سے بھی کم ہے، یہ نہ صرف چین کی سب سے چھوٹی پہاڑی ہے...

1 year 10 months ago

سوچی، روس: مشرقی یورپ کے لوگ اس وقت حیران رہ گئے جب آسمان سے سفید کے بجائے نارنجی رنگ کی برف باری ہوئی۔

ماہرین موسمیات نے اس حیرت انگیز واقعے کی وجہ بتائی ہے کہ صحارا ریگستان میں طوفان کے باعث نارنجی رنگ کی باریک مٹی بڑی مقدار میں...

1 year 10 months ago

 دبئی: متحدہ عرب امارات میں نیلامی کے دوران ایک قیمتی گھڑی 10 کروڑ روپے میں فروخت ہوئی ہے۔

اماراتی میڈیا کے مطابق یہ نادر ونایاب گھڑی مصر کے سابق بادشاہ کنگ فاروق کی ملکیت تھی جسے 3.3 ملین درہم...

1 year 10 months ago

دبئی: متحدہ عرب امارات کی تین خواتین نے مردوں جیسی مشابہت سے تنگ آکر حکومت سے اپنی جنس کو تبدیل کروانے کی درخواست دی جسے مسترد کردیا گیا۔

ان تینوں خواتین کی عمر 25 برس ہےجن کی آواز اور جسامت مردوں سے مشابہت رکھتی ہے۔

خلیج ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق مذکورہ خواتین نے کئی...

1 year 10 months ago

دبئی میں خوشی کے عالمی دن پر حکومت کی طرف سے انوکھا اقدام کیا گیا جس میں مسافروں کے پاسپورٹ ’مسکراہٹ والی مہر‘ لگائی گئی۔

دنیا بھر میں خوشی کے عالمی دن کی مناسبت سے دبئی میں آنے جانے والے ہر افراد کو خوش کرنے کے لیے یہ انوکھا طریقہ اختیار کیا گیا۔

دبئی حکومت کی جانب سے تمام...

1 year 10 months ago

بھکاری کا لفظ سنتے ہی ہمارے ذہن میں ایسے شخص کا تصّور آتا ہے جو چند روپوں کی خاطر لوگوں کے آگے فریاد کرتے ہوئے اپنے دْکھڑے سناتا ہے۔لیکن کیا کبھی آپ نے کسی ایسے بھکاری سے متعلق سنا جو بھیک مانگ کر اتنا مالدار ہوگیا کہ نہ صرف کروڑوں کی جائیدادیں بنا لیں بلکہ کاروباری افراد کو سود پر...

1 year 10 months ago

 ممبئی: بھارت میں ایک نوجوان نے 6 دن بعد ہی خوشی خوشی اپنی بیوی کی شادی عاشق سے کرادی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اڑیسہ کے گاؤں پلمرا کے رہائشی 28 سالہ باسودیپ تاپو نے اپنی بیوی کی خوشی کی خاطر شادی کے صرف...

1 year 10 months ago

افغانستان میں ایک شہری نے امریکی صدر سے متاثر ہو کر اپنے بیٹے کا نام ڈونلڈ ٹرمپ رکھ دیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان دارالحکومت کابل کے رہائشی سید اسد اللہ پویا کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے بیٹے کا نام ڈونلڈ ٹرمپ اس امید کے ساتھ رکھا ہے کہ ہمارا بیٹا بھی امریکی صدر کی...

1 year 10 months ago

دبئی میں خوشی کے عالمی دن پر حکومت کی طرف سے انوکھا اقدام کیا گیا جس میں مسافروں کے پاسپورٹ ’مسکراہٹ والی مہر‘ لگائی گئی۔

دنیا بھر میں خوشی کے عالمی دن کی مناسبت سے دبئی میں آنے جانے والے ہر افراد کو خوش کرنے کے لیے یہ انوکھا طریقہ اختیار کیا گیا۔

دبئی حکومت کی جانب سے تمام...

Pages