Popular English Urdu News Website Link

 
7 months 4 days ago

7 months 4 days ago

7 months 4 days ago

7 months 1 week ago

http://www.google.com
Google Website "http:>

7 months 2 weeks ago

9 months 1 week ago

9 months 1 week ago
1 year 4 months ago

اسلام آباد: 

ملک میں مہنگائی کی شرح 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

شماریات ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران پیاز کی قیمت میں 67.64فیصد، مٹی کا تیل 17.37فیصد، چاول 13.10فیصد، تعلیم 12.33...

1 year 4 months ago

اسلام آباد: 

پاکستان میں پانی کی قلت کے باعث 2040 تک زرعی پیداواری شرح میں 8 سے10 فیصد کمی واقع ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

اقوام متحدہ ٹیکنالوجی ٹرانسفر فریم ورک کے تحت پاکستان کی جانب سے مرتب شدہ ٹیکنالوجی نیڈز اسیسمنٹ رپورٹ...

1 year 7 months ago

بلوچ(نمائندہ خصوصی)سٹاف کی کمی کے باعث بوائز کالج بلوچ کے طلبہ سڑکوں پر نکل آئے ،انتظامیہ ، محکمہ تعلیم کے خلاف نعرہ بازی ،مین سڑک ٹائر جلا کر بند کر دی ، مزاکرات کے بعد سڑک کھول دی گئی ، اس دوران مسافر شدید مشکلات کا شکار رہے ۔ طلبہ نے کالج گرائونڈ سے احتجاجی مظاہر ہ کا آغاز کیا گیا ،طلبا نے...

1 year 7 months ago

اسلام آباد(خبرنگار خصوصی) کیڈٹ کالج پلندری میں بڑے پیمانے پر گھپلوں کا انکشاف ہوا ہے جس پر نیب نے تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے  پرنسپل کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا ہے۔ پرنسپل نے 1999سے تعینات اقلیتی برادریوں کے افراد کو نکال کر اپنے انتہائی قریبی افراد بھارتی تنخواہوں پر بغیر ٹیسٹ انٹرویو کے  بھرتی کیا...

1 year 8 months ago

بلوچ (نمائندہ خصوصی) پی ٹی سی ایل کی چارجی کی سروس 3جی کے برابر ،بنا استعمال کئے ڈیٹا ختم ہو جاتا ہے، لوڈشیڈنگ کی طرح سروس کٹ جاتی ہے ، عوام نے موبائل کمپنیوں کو تھری جی سروس فراہم کرنے کی اجازت دیے جانے کا مطالبہ کر دیا ہے ۔آزاد کشمیر میں پی ٹی سی ایل کی طرف سے فراہم کردہ چار جی کے نام پر صرف...

1 year 8 months ago

بلوچ(نمائندہ خصوصی)محکمہ برقیات نے غریب لوگو ں کو زائد بل تھما دیے اگر درستگی نہ کی گئی تو جمعہ کے روز شدید احتجاج کیا جائے گا ۔ سردار محمد ارشاد خان سابق ایڈ منسٹریٹر ٹائون بلوچ تفصیلات کے مطابق سابق ایڈ منسٹریٹر ٹائون بلوچ سردار محمد ارشاد خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے ماہ بھی...

1 year 8 months ago

بلوچ(نمائندہ خصوصی) شدید بارش اور برف باری کے باعث 12فروری کو مقبول بٹ کی برسی مرکز بلوچ میں نہیں منائی گئی تھیں اور ملتوی کر دی گئی تھی لیکن اب 17فروری بروز ہفتہ بلوچ میں بھرپور جوش وجذبے اور عقیدت و احترام  سے منائی جائے گی۔ مقبول بٹ شہید اور شہدائے چکوٹھی کی برسی 12 فروری کو بلوچ میں لبریشن...

1 year 9 months ago

بلوچ(نمائندہ خصوص) آزاد کشمیر میں پی ٹی سی ایل و دیگر انٹر نیٹ سروس کی فراہمی میں ناکام ، پرائیویٹ کمپنیوں کو سروس کی فراہمی کی اجازت نہ مل سکی ، شہریوں کو روز مرہ اُمور میں شدید دشواری کا سامنا ، آزاد کشمیر میں انٹر نیٹ کی فور جی سروس پی ٹی سی ایل ، اور ایس سی او فراہم کر رہے ہیں پی ٹی سی ایل...

1 year 9 months ago

ہجیرہ (نمائندہ خصوصی) حکومتی عدم توجہ اور محکمہ خوراک ملی بھگت کے باعث ہجیرہ اور اس کے گرد و نواح میں ناقص  اور غیر معیاری ا ٹے کی فروخت ۔اٹا میں پلاسٹک نما اشیاء کی ملاوٹ کا انکشاف عوام پیٹ کی محتلف بیماریوں کا شکار ہونے لگے ۔ مقامی انتظامیہ نے بھی کاروائی سے ہاتھ کھینچ لئے۔ ایس ڈی ایم شکایت کے...

1 year 9 months ago

منگ (تحصیل رپورٹر) میں قوم کا بیٹا ھوں اور قوم مجھے اپنی اولاد کی طرح ھے قوم کی آواز اٹھاں گا  سردار انور سماجی رہنما منگ ناڑاوڑی میں آج تمام آزادکشمیر تاریخ اور ظلم پر آواز اٹھاتا ہوں میں قصور میں زینب بچی کے دکھ میں برابر کا شریک ہوں  جیسا کہ وہ میری اپنی بیٹی تھی اور امت مسلمہ ایک جسم ھے میں...

1 year 9 months ago

ہجیرہ(نمائندہ خصوصی) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود نے کہا ہے کہ ہندوستان بلا اشتعال سیز فائر لائن پر فائرنگ کر کے بے گناہ شہریوں کو شہید کر کے ایٹمی جنگ کو دعوت دے رہا ہے ،سیز فائر لائن سے ملحقہ آبادی دفاعی لائن ہے ان کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کئے جائیں ہندوستان سیز...

1 year 9 months ago

ہجیرہ (نمائندہ کشمیر ٹوڈے) سات یونین کونسلز پر مشتمل سب ڈویژن ہمارا حق ہے احتجاج اور دھرنا بلا جواز ہے ممبر اسمبلی یاسین گلشن نے پریس کانفرنس کے اندر جرات اور بے باکی سے زیرٰن سات یونین کونسلز کے عوام کے حق کی ترجمان کی انکے خلاف بے بنیاد پروپگنڈہ بند کیا جائے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن حلقہ...

1 year 9 months ago

پلندری(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی پلندری چوہدری شوکت حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم ازادکشمیر راجہ فاروق حیدر نے مجھے جو ذمہ داری دی ہوئی ہے انشاء اللہ ان کی توقعات پر پورا اُترنے کی بھر پور کوشش کروں گا وزیر اعظم ا زاد کشمیر راجہ فاروق حیدر عوام کے بے لو ث اور نڈر وزیر اعظم اور سیا سی...

Pages