Business News

 
July to October: Mobile imports increase by 86.23%

July to October: Mobile imports increase by 86.23%

LAHORE: Imports of mobiles increased 86.23 percent from July to October this year as compared to the first four months of the previous fiscal year, while the dollar rose 48.88 percent in the same period.
According to institutional statistics, mobile imports of Rs 60,893 million ($ 387.7 million) were imported in the first four...

Pages

1 year 10 months ago

انتھک محنت اور جد و جہد کے بعد دینی ومسلکی جماعتوں پر مشتمل سیاسی اتحاد متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کو بحال جبکہ مولانا فضل الرحمان کو قائد اس کا باضابطہ صدر منتخب کر دیا گیا ہے ۔ ایم ایم اے کی اونر شپ کی بہتی گنگا میں نئے منتخب کردہ سیکرٹری جنرل ایم ایم اے لیاقت بلوچ نے بھی ہاتھ دھولیے ہیں۔...

1 year 10 months ago

 بھارتی میڈیا ہمیشہ پاکستان مخالفت میں اپنی حکومت کی پالیسیوں کے ساتھ چلتا ہے۔ اس میں چاہ بہار بندر گاہ کے حوالے ایک نیا جوش اور ولولہ دکھائی دے رہا ہے اور ساتھ ہی گوادر بندرگاہ منصوبے پر تنقید کے تیر چلا رہا ہے۔بھارتی میڈیا اس معاملے پر کافی شورمچا رہا ہے کہ بھارت نے بندرگاہ بنائی ہے جو گوادر...

1 year 11 months ago

اندرا گاندھی نے سکھوں کی مقدس ترین عبادت گاہ گولڈن ٹیمپل(یادربار صاحب امرتسر)میں پناہ لینے والے سکھ عسکریت پسندوں کے خلاف خون آشام فوجی کارروائی آپریشن بلیو اسٹار کے نام سے کی تھی جس میں سیکڑوں سکھ مارے گئے تھے۔ اب لندن میں مقیم سکھ کمیونٹی نے حکومت برطانیہ سے درخواست کی ہے کہ آپریشن بلیواسٹار...

1 year 11 months ago

حسین و جمیل کھیتوں ، بہتے دریائوں، چہکتے پرندوں، بہتی آبشاروں، کِھلتے پھولوں کی خوشبو سے مہکتی وادی ، جسے لوگ ''جنتِ نظیر'' کہتے ہیں، وہ ''کشمیر'' ہی ہے جہاں کے دریا اسوقت معصوم کشمیریوں کے مقدس لہو سے بہتے ہیں۔ کھیت خون سے سیراب ہیں۔پرندے مارٹر گولوں کی آوازوں سے اپنے گھونسلے چھوڑ گئے۔پھول بھی...

1 year 11 months ago

انیسویںوبیسویں صدی نے کشمیر میں بے شمار نامور شخصیات پیدا کیں جن میں فہم و فراست اور جرأ ت بیباکی کا حسین امتزاج پایا جاتا تھا۔ پونچھ کی سرزمین اس لحاظ سے کبھی بھی بانجھ نہیں رہی ہے آج کے گئے گذرے دور میں جب معاشرہ زوال و نحطاط کا شکار ہے مقابلتاً دیکھا جائے تو پونچھ آج بھی کسی سے پیچھے نہیں ہے...

1 year 11 months ago

وادی کشمیر اگر جنت ارضی کے نام سے موسوم ہے تو بھارت کے انتہائی جنوبی صوبہ کیرالا کو اپنے قدرتی حسن ہریالی ،نیلگوں وچمکدار آسمان قدرتی جھیلوں اور پانی کی فراوانی کی وجہ سے God's OwnCountryیعنی خدا کا مسکن کہا جاتا ہے۔ سیاسی طور پر جنوبی ایشیا میں یہ اب کمیونسٹوں یعنی بایاں بازو کا واحد قلعہ ہے،...

1 year 11 months ago

ایسے حالات میں جب تحریک آزادی کشمیر اپنے عروج پر ہے۔ بھارت نے ظلم و بربریت کی انتہاء کی ہوئی ہے اور پاکستان دشمن قوتیں اس کی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے لئے ایک ہو چکی ہیں۔ تحریک پاکستان اور آزادی کشمیر کے نامور رہنمائوں کی یاد میں دن منانا اور تجدید عہد کرنا ضروری ہے۔ تحریک آزادی کشمیر میں قائد...

1 year 11 months ago

 تعلیم کا کردار انسان کی زندگی میں انتہائی اہم ہے کوئی بھی ملک اور قوم تعلیم کے بغیر ترقی نہیں کر سکتی تعلیم قوموں کی زندگی میں اندھیروں کو دور کر کے روشنی لاتی ہے جس ملک یا قوم میں تعلیم یافتہ افراد کی شرح زیادہ ہوتی ہے وہ ملک ،ریاست ،قوم بہتر ،مضبوط اور مستحکم ہونے کے ساتھ ساتھ ان میں انصاف کے...

1 year 11 months ago

شام میں گزشتہ سال فروری سے شروع ہونے والی فضائی بمباری میں اب تک 850افراد مارے جاچکے ہیں جن میں دو سو کے قریب بچے ہیں۔ خدشہ یہ ہے کہ اس تعداد میں مزید اضافہ ہوگا۔ غذائی قلت اپنی انتہا کو پہنچ چکی ہے۔ بجلی، پانی اور صحت کی سہولیات انتہائی ابتر ہے۔ یورپی یونین نے شامی فورسز کی طرف سے مشرقی غوطہ کے...

1 year 11 months ago

عورت معاشرہ کا ایک انتہائی اہم کردار اور بطور انسان قابل احترام ہے زمانہ جاہلیت میں عورت کو قابل ذکر حقوق حاصل نہ تھے خاص طور پر عرب میں دین اسلام سے پہلے عورت کوقابل نفرت سمجھا جاتا تھا عرب میں مردوں کو عورتوں پر فوقیت ہی نہیں دی جاتی تھی بلکہ معاشرہ میں قابل عزت و احترام صرف مرد کی ذات ہی...

1 year 11 months ago

دہشت گردوں اور دہشت گردی کے خلاف پاکستان نے ایک طویل اور خونریز جنگ لڑی ہے۔ ہر لحاظ اور ہر پہلو سے یہ جنگ بڑی ہی پرآزمائش تھی۔ ہمارے دشمن تو بہت تھے(اب بھی ہیں) مگر ایسے دوست کم تھے جنہوں نے دہشت گردی کے عفریت کے کامل خاتمے میں پاکستان سے تعاون کیا۔ زیادہ تر وہ تھے جو تماشہ دیکھ رہے تھے اور ایسے...

1 year 11 months ago

بھارتی معاشرے میں انتہا پسندی کا رجحان بہت تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اس تشویشناک صورتحال کے صحیح ادراک کیلئے انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد کے زیر اہتمام اس موضوع پر ایک سیمینار کا انعقاد ہوا جس میں نامور شخصیات نے شرکت کی جن میں سفارتکار، ریسرچ اسکالرز، پروفیسرز، صحافی اور یونیورسٹی طلبا...

1 year 11 months ago

البغدادیہ ٹی وی چینل کے ایک رپورٹربش منتظر الزیدی نے چودہ دسمبر 2008میں ایک ایسی روایت کی بنیاد رکھی جو کسی بھی مہذب معاشرے کے کسی بھی باعزت شہری کا شیوہ نہیں کہلا سکتی بغداد میںتب کے امریکی صدر جارج ڈبلیو بش اور عراقی وزیراعظم نوری المالکی کی مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران اچانک ایک صحافی کھڑا ہو...

1 year 11 months ago

بھارتی بزدلی کی چاپ اب مجہول نہیں رہی، اس کے کھوکھلے پن کی آہٹ ہر کسی کی سماعتوں سے ٹکرا رہی ہے پھر ایک اور بھارتی جاسوس حیدرآباد سے پکڑا گیا۔ پھر ایک اور بھارتی سازش ناکام ہوئی۔ بقول اس جاسوس کے وہ جماعت الدعو ہ کی ریلیوں میں بم دھماکے کرنا چاہتا تھا۔ وہ مساجد میں دہشت گردی کرنے کیلئے آیا تھا...

1 year 11 months ago

پرائیویٹ سیکرٹری با نی پاکستان قا ئد اعظم محمد علی جنا ح سابق صدر آزاد کشمیر جناب کے ایچ خورشید کی برسی 11مارچ کو دارالحکومت مظفرآباد منائی جائے گی۔ تحریک آزادی کشمیر کی تاریخ کے صفحات ہمیں ایسے ،مجاہدوں، شہیدوں اور غازیوں کی تاریخ ساز قربانیوں سے جگمگاتے نظر آئیں گے جنہوں نے حریت کشمیر کو اپنے...

Pages