Sports Live Streaming

 

London: The Memorial Sculpture has been released in honor of Stephen Hocking, the distinguished scientist and historian of history. This Sikh government has been released on UK for its first anniversary on March 14.

The new shiny coin is very beautiful, designed by the UK's most prestigious designer, Edward Ellis. Stephen Hawking's name is listed on the back of the coins, and it has recorded the famous equality of hockey, which shows an antropopy in Black Hole, which increases the...

1 year 8 months ago

مظفرآباد(وقائع نگار)نیلم جہلم پراجیکٹ میں تعینات 200سے زائد ملازمین کو نو سال بعد فارغ کرنے کا فیصلہ، بیشتر  ملازمین کی بالائی حد عمریں بھی زیادہ ہو گئیں۔واپڈا نیلم جہلم لیبر یونین نے ہڑتال کی کال دیدی۔صدر یونین شیخ محمد الطاف اور سیکرٹری جنرل محمد اشرف اعوان کے مطابق نیلم جہلم پراجیکٹ کے...

1 year 8 months ago

نیلم (بیورورپورٹ )  ڈسٹرکٹ کوٹ نیلم کے عرائض نویسوں اور اسٹام فروشوں کی قلم چھوڑ ہڑتال نیلم کے عرائض نویس بغیر شیلٹر کھلے اسمان تلے کام کرنے پر مجبور شدید مشکلات دو چار نیلم کے کورٹس میں خدمات سر انجام دینے والے عرائض نویسوں کو مکانیت کی فراہمی کے لئے متعدد وعدے ہوئے جوپورے نہ ہوسکے ہڑتالی کیمپ...

1 year 8 months ago

مظفرآباد ( وقائع نگار) واد ی نیلم، ناظم جنگلات اور فاریسٹ مجسٹریٹ نیلم کاانوکھا چھاپہ، لیسوا میں کروڑوں مالیتی لکڑپکڑ نے کے بعد بھاری نذرانے کے عوض چھوڑ دی گئی ، 2 فاریسٹر اور 3 فاریسٹگارڈ عارضی طور پر معطل ہونے کے باوجود کوئی کارروائی نہ ہوسکی ، کیرن ڈویژن 6 ماہ میں 1800 دیودار کٹوادیئے گئے ،...

1 year 8 months ago

  لنڈن(صباح نیوز)سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی شاہ غلام قادر کے اعزاز میں مسلم لیگ (ن) کے مقامی کارکنان نے عشائیہ دیا جس میں کشمیری کمیونٹی ،مسلم لیگی کارکنان نے شر کت کی اس موقع پر شاہ غلام قاد رنے خطاب کر تے ہو ئے کہاکہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر ناجائز قبضہ کر رکھا ہے جسے کشمیری قوم نے کبھی قبول نہیں...

1 year 8 months ago

نیلم(بیورورپورٹ)نیلم میں جرائم کی شرح میں دن بدن اضافہ قانون نافذ کرنے والے ادارے ،پولیس کی معنی خیز خاموشی لمحہ فکریہ کچھ عرصہ سے خواتین کو جنسی تشدد ،ہراساں،موبائل فون کے ذریعے بلیک میل کرنے ،ذیادتی کا نشانہ بنانے سمیت دیگر واقعات رونما ہورہے ہیں جو کہ قبل ازیں نیلم میں انتہائی کم تعداد میں...

1 year 8 months ago

آٹھ مقام (بیورو رپورٹ) وادی نیلم سانحہ لوات ورثاء کی طرف سے کیس کی تفتیش نہ کروانے کا فیصلہ ورثاء کی درخواست پر ڈی سی نیلم نے پوسٹمارٹم کے بعد لاش حوالے کردی عینی شاہدین نے سانحہ کو خودکشی قرار دیدیا ورثاء نے کسی بھی قسم کا مقدمہ دائر نہ کرنے کا فیصلہ زرائع کے مطابق عبدالطیف ولد عالم میرساکن کھن...

1 year 8 months ago

    نیلم(بیورورپورٹ) حکومتی گڈگورنس میرٹ بحالی کے دعوئے ٹھاہ محکمہ صحت نیلم کے جونیئر کلرک کو ترقیاب کر کے پلندری جبکہ نیلم میں سنئیر کلرک کی خالی آسامیوں پر دیگر اضلاع کے ملازمین طویل عرصہ سے تعینات آبائی ضلع سے بغیر کسی وجہ اور آسامیاں دستیاب ہونے کے باوجود تیسری ڈوثرن میں ترقیابی پر ملازم نے...

1 year 8 months ago

نیلم (بیورورپورٹ) مظفرآباد کا رہائشی نوجوان  وادی نیلم لوات بالا میں قتل، پولیس نے نعش کو تحویل میں لے لیا۔ آلہ
قتل برآمد، پوسٹ مارٹم کے لئے نعش ڈی ایچ کیو آٹھمقام منتقل۔ پولیس نے تفتیش شروع کر دی ۔ اسسٹنٹ کمشنر آٹھمقام راجہ عظیم علی خان نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ جمعرات کی صبح دس بجے کے...

1 year 8 months ago

میرپور(بیورورپورٹ)آزادجموںوکشمیرقانون سازاسمبلی کے سپیکرشاہ غلام قادرنے کہاہے کہ حکومت آزادکشمیر تعلیم کی ترقی کے لیے تمام وسائل بروئے کارلارہی ہے۔ آزادکشمیر کے ہراضلا ع تک یونیورسٹیاں یایونیورسٹی کیمپس بناکرنوجوان نسل کواعلیٰ تعلیم کے حصول کی سہولیات بہم پہنچائیں گے۔ دنیامیں جتنی بھی علوم وفنون...

1 year 8 months ago

نیلم (بیورورپورٹ)قائم مقام صدر آزاد جموں وکشمیر سپیکرغلام قادرنے کہا ہے کہ مودی کی انتہا پسند حکومت جنوب مشرقی ایشیا ء کے امن کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے ہندو کا نیشنل ازم مسلمانوں کیلئے خطرہ ہے ۔ لا ئن آف کنٹرول کی سنگین صورتحال تشویشناک ہے ،مسئلہ کشمیر کا پر امن حل ہی مستقل امن کی کنجی ہے مقبوضہ...

1 year 8 months ago

نیلم ( راجہ ابریز سے) کروڑوں روپے کی لاگت سے ڈی ایچ کیو ہسپتال آٹھمقام کی عمارت تعمیر کی گئی ہے جس میں لاکھوں روپے کی مشینری پڑی گل سڑ رہی ہے 5سال کا عرصہ گزرنے کے باوجود آپریشن تھیٹر کو نہ چلایا جا سکا ہے اور نہ ہی ہسپتال میں سرجن ڈاکٹر او ر گائنا کالوجیسٹ کی تعیناتی کوبھی عمل میں لایا جا سکا...

1 year 8 months ago

نیلم (بیورو رپورٹ) پیپلز پارٹی ضلع نیلم کے رہنما سابق چیئرمین مقامی زکواة کمیٹی پھلاوئی محمد ادریس نے کہا ہے کہ ہمیں نیلم ویلی کا شہری کہلاتے ہوئے شرم محسوس ہو رہی ہے کیوں کہ ہماری سب سے پہلی غلطی یہ تھی کہ ہم نے شاہ غلام قادر جیسے شخص کو بھاری مینڈیٹ دیا انھوں نے کہا کہ شاہ غلام قادر نے اپنے...

1 year 8 months ago

نیلم(بیورورپورٹ) مسلم لیگ ن کی گڈ گورننس ،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر غلام نبی سٹاف ممبر خاتون کا ناجائز تنگ کرنے پر گرفتار، زیر دفعات509PPC / 25D17A   کے تحت ایف آئی آر درج۔ انسپکٹر سٹی تھانہ پولیس پٹہکہ سید وجاہت علی کاظمی کے مطابق محکمہ صحت کی سٹاف ممبر خاتون نے پولیس کو تحریری درخواست دی تھی کہ...

1 year 8 months ago

نیلم (بیورو رپورٹ) بالائی نیلم میں ادویات خوراک کی قلت راستوں کی بندش برف باری کی وجہ سے اپر نیلم کا بقیہ علاقو ں سے  زمینی رابطہ منقطع مریضوں کو شدید مشکلات عوام میلوں پیدل سفر کرنے پر مجبور بالائی علاقوں میں ادویات سرے سے ناپید پچاس فیصد ڈسپنسریوں کو تالے غذائی اجناس کی بھی قلت ضلع نیلم کے...

1 year 8 months ago

نیلم(بیورورپورٹ )آٹا میں مضر صحت کی ربڑ کی دریافت نجی ملوں کے آٹے کی فروخت پر دفعہ 144نافذ ہونے کے باوجودروک تھام کے لئے اقدام نہ ہو سکے عوام کو دانستہ بیماریوں کی جانب دھکیلا جانے لگا۔نجی ملوں کے آٹے کی سرعام فروخت جاری آٹے میں ربڑ کی دریافت پر ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر نیلم نے کہا ہے کہ محکمہ خوراک...

1 year 8 months ago

نیلم (بیورورپورٹ) محکمہ تعمیرات عامہ نیلم کے زیر اہتمام ساڑھے سات کلو میٹر سڑکوں کے ٹینڈرز ٹھیکیداران کے درمیان لڑائی جھگڑے کی نذر، ایکسین تعمیرات عامہ شاہرات کا دفتر میدان جنگ بن گیا ٹینڈرز منسوخ غیر مقامی ٹھیکیداران نے نیلم ویلی کے پراجیکٹوں کو التواء میں ڈالنے کی ٹھان لی عوامی حلقوں کا شدید...

1 year 8 months ago

آٹھ مقام (بیورو رپورٹ) وادی نیلم میں سیاحوں کی آمد پر پابندی ختم کر دی گئی عوام کا اظہار تشکر۔اسسٹنٹ کمشنر اٹھمقام راجہ عظیم علی خان نے بتایا کہ لائن اف کنٹرول پر کشیدگی کی وجہ سے مبینہ حفاظتی اقدامات کے اٹھائے گئے تھے۔ ارمی حکام حکومت اور انتظامیہ نے نیلم میں سیاحوں کی امد پر عارضی پابندی کو...

1 year 8 months ago

سہنسہ (نمائندہ خصوصی )آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر شاہ غلام قادر نے کہا کہ کشمیر کونسل کے خاتمے کی جانب اہم قدم ہے اس سلسلے میں پارلیمانی پارٹی کابینہ سیاسی و مذہبی جماعتوں کے ساتھ مشاورت اور اتفاق رائے کا سلسلہ جاری ہے یہ مسلہ ایک پارٹی کا مسلہ نہیں ریاست جموں و کشمیر کا مسئلہ ہے۔ تمام...

1 year 8 months ago

نیلم (بیورورپورٹ )آزاد کشمیر کے سابق وزیر تعلیم سکولز میاں عبدالوحید ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ محکمہ صحت عامہ نیلم میں میرٹ پامالی حکومت کے گڈ گورنس کے نعرے پر بد نما داغ ہے ، ٹیکنیشن اسامیوں پر نان ٹیکنکل ،ماسٹر ڈگری ہولڈرز نظر انداز میٹرک پاس کی ایڈجسٹمنٹ، سپیکر کیساتھ وابستگی کی بنیاد پر میرٹ...

Pages