Forums and Discussion

 

 زبردست جھڑپ ہوئی تھی۔ اجلاس کے موقع پر بھارتی مندوب امیت کمار نے جموں کشمیر کو بھارت کا اندرونی معاملہ قرار دیا اور الزام لگایا تھا کہ پاکستان جموں کشمیر میں مداخلت کر رہا ہے جموں کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے۔ اجلاس میں موجود پاکستان کے مندوب وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے بھارتی مندوب کی تقریر پر سخت احتجاج کیا تھا اور کہا کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں بلکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے تحت متنازعہ علاقہ ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے توجہ...

1 year 7 months ago

انتھک محنت اور جد و جہد کے بعد دینی ومسلکی جماعتوں پر مشتمل سیاسی اتحاد متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کو بحال جبکہ مولانا فضل الرحمان کو قائد اس کا باضابطہ صدر منتخب کر دیا گیا ہے ۔ ایم ایم اے کی اونر شپ کی بہتی گنگا میں نئے منتخب کردہ سیکرٹری جنرل ایم ایم اے لیاقت بلوچ نے بھی ہاتھ دھولیے ہیں۔...

1 year 7 months ago

 بھارتی میڈیا ہمیشہ پاکستان مخالفت میں اپنی حکومت کی پالیسیوں کے ساتھ چلتا ہے۔ اس میں چاہ بہار بندر گاہ کے حوالے ایک نیا جوش اور ولولہ دکھائی دے رہا ہے اور ساتھ ہی گوادر بندرگاہ منصوبے پر تنقید کے تیر چلا رہا ہے۔بھارتی میڈیا اس معاملے پر کافی شورمچا رہا ہے کہ بھارت نے بندرگاہ بنائی ہے جو گوادر...

1 year 7 months ago

اندرا گاندھی نے سکھوں کی مقدس ترین عبادت گاہ گولڈن ٹیمپل(یادربار صاحب امرتسر)میں پناہ لینے والے سکھ عسکریت پسندوں کے خلاف خون آشام فوجی کارروائی آپریشن بلیو اسٹار کے نام سے کی تھی جس میں سیکڑوں سکھ مارے گئے تھے۔ اب لندن میں مقیم سکھ کمیونٹی نے حکومت برطانیہ سے درخواست کی ہے کہ آپریشن بلیواسٹار...

1 year 7 months ago

حسین و جمیل کھیتوں ، بہتے دریائوں، چہکتے پرندوں، بہتی آبشاروں، کِھلتے پھولوں کی خوشبو سے مہکتی وادی ، جسے لوگ ''جنتِ نظیر'' کہتے ہیں، وہ ''کشمیر'' ہی ہے جہاں کے دریا اسوقت معصوم کشمیریوں کے مقدس لہو سے بہتے ہیں۔ کھیت خون سے سیراب ہیں۔پرندے مارٹر گولوں کی آوازوں سے اپنے گھونسلے چھوڑ گئے۔پھول بھی...

1 year 7 months ago

انیسویںوبیسویں صدی نے کشمیر میں بے شمار نامور شخصیات پیدا کیں جن میں فہم و فراست اور جرأ ت بیباکی کا حسین امتزاج پایا جاتا تھا۔ پونچھ کی سرزمین اس لحاظ سے کبھی بھی بانجھ نہیں رہی ہے آج کے گئے گذرے دور میں جب معاشرہ زوال و نحطاط کا شکار ہے مقابلتاً دیکھا جائے تو پونچھ آج بھی کسی سے پیچھے نہیں ہے...

1 year 8 months ago

وادی کشمیر اگر جنت ارضی کے نام سے موسوم ہے تو بھارت کے انتہائی جنوبی صوبہ کیرالا کو اپنے قدرتی حسن ہریالی ،نیلگوں وچمکدار آسمان قدرتی جھیلوں اور پانی کی فراوانی کی وجہ سے God's OwnCountryیعنی خدا کا مسکن کہا جاتا ہے۔ سیاسی طور پر جنوبی ایشیا میں یہ اب کمیونسٹوں یعنی بایاں بازو کا واحد قلعہ ہے،...

1 year 8 months ago

ایسے حالات میں جب تحریک آزادی کشمیر اپنے عروج پر ہے۔ بھارت نے ظلم و بربریت کی انتہاء کی ہوئی ہے اور پاکستان دشمن قوتیں اس کی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے لئے ایک ہو چکی ہیں۔ تحریک پاکستان اور آزادی کشمیر کے نامور رہنمائوں کی یاد میں دن منانا اور تجدید عہد کرنا ضروری ہے۔ تحریک آزادی کشمیر میں قائد...

1 year 8 months ago

 تعلیم کا کردار انسان کی زندگی میں انتہائی اہم ہے کوئی بھی ملک اور قوم تعلیم کے بغیر ترقی نہیں کر سکتی تعلیم قوموں کی زندگی میں اندھیروں کو دور کر کے روشنی لاتی ہے جس ملک یا قوم میں تعلیم یافتہ افراد کی شرح زیادہ ہوتی ہے وہ ملک ،ریاست ،قوم بہتر ،مضبوط اور مستحکم ہونے کے ساتھ ساتھ ان میں انصاف کے...

1 year 8 months ago

شام میں گزشتہ سال فروری سے شروع ہونے والی فضائی بمباری میں اب تک 850افراد مارے جاچکے ہیں جن میں دو سو کے قریب بچے ہیں۔ خدشہ یہ ہے کہ اس تعداد میں مزید اضافہ ہوگا۔ غذائی قلت اپنی انتہا کو پہنچ چکی ہے۔ بجلی، پانی اور صحت کی سہولیات انتہائی ابتر ہے۔ یورپی یونین نے شامی فورسز کی طرف سے مشرقی غوطہ کے...

1 year 8 months ago

عورت معاشرہ کا ایک انتہائی اہم کردار اور بطور انسان قابل احترام ہے زمانہ جاہلیت میں عورت کو قابل ذکر حقوق حاصل نہ تھے خاص طور پر عرب میں دین اسلام سے پہلے عورت کوقابل نفرت سمجھا جاتا تھا عرب میں مردوں کو عورتوں پر فوقیت ہی نہیں دی جاتی تھی بلکہ معاشرہ میں قابل عزت و احترام صرف مرد کی ذات ہی...

1 year 8 months ago

دہشت گردوں اور دہشت گردی کے خلاف پاکستان نے ایک طویل اور خونریز جنگ لڑی ہے۔ ہر لحاظ اور ہر پہلو سے یہ جنگ بڑی ہی پرآزمائش تھی۔ ہمارے دشمن تو بہت تھے(اب بھی ہیں) مگر ایسے دوست کم تھے جنہوں نے دہشت گردی کے عفریت کے کامل خاتمے میں پاکستان سے تعاون کیا۔ زیادہ تر وہ تھے جو تماشہ دیکھ رہے تھے اور ایسے...

1 year 8 months ago

بھارتی معاشرے میں انتہا پسندی کا رجحان بہت تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اس تشویشناک صورتحال کے صحیح ادراک کیلئے انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد کے زیر اہتمام اس موضوع پر ایک سیمینار کا انعقاد ہوا جس میں نامور شخصیات نے شرکت کی جن میں سفارتکار، ریسرچ اسکالرز، پروفیسرز، صحافی اور یونیورسٹی طلبا...

1 year 8 months ago

البغدادیہ ٹی وی چینل کے ایک رپورٹربش منتظر الزیدی نے چودہ دسمبر 2008میں ایک ایسی روایت کی بنیاد رکھی جو کسی بھی مہذب معاشرے کے کسی بھی باعزت شہری کا شیوہ نہیں کہلا سکتی بغداد میںتب کے امریکی صدر جارج ڈبلیو بش اور عراقی وزیراعظم نوری المالکی کی مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران اچانک ایک صحافی کھڑا ہو...

1 year 8 months ago

بھارتی بزدلی کی چاپ اب مجہول نہیں رہی، اس کے کھوکھلے پن کی آہٹ ہر کسی کی سماعتوں سے ٹکرا رہی ہے پھر ایک اور بھارتی جاسوس حیدرآباد سے پکڑا گیا۔ پھر ایک اور بھارتی سازش ناکام ہوئی۔ بقول اس جاسوس کے وہ جماعت الدعو ہ کی ریلیوں میں بم دھماکے کرنا چاہتا تھا۔ وہ مساجد میں دہشت گردی کرنے کیلئے آیا تھا...

1 year 8 months ago

پرائیویٹ سیکرٹری با نی پاکستان قا ئد اعظم محمد علی جنا ح سابق صدر آزاد کشمیر جناب کے ایچ خورشید کی برسی 11مارچ کو دارالحکومت مظفرآباد منائی جائے گی۔ تحریک آزادی کشمیر کی تاریخ کے صفحات ہمیں ایسے ،مجاہدوں، شہیدوں اور غازیوں کی تاریخ ساز قربانیوں سے جگمگاتے نظر آئیں گے جنہوں نے حریت کشمیر کو اپنے...

1 year 8 months ago

جب تیرہویں صدی کا مشہوراطالوی سیاح مارکو پولو ایشیا میں چوبیس سال سیاحت کے بعد اپنے وطن وینس لوٹا تو نہ صرف وہ مصالحے اور نقشہ سازی کا فن ساتھ لایا بلکہ ایک نئی دنیا کے تصور کا موجد بھی بن گیا۔ اسکی کتاب۔ Travelsنے دو دنیائوں کے باہم رابطے، تعلق اور ایک دوسرے سے مستفید ہونے کے امکان کے نئے اور...

1 year 8 months ago

جس دن سینٹ الیکشن کا میلہ مویشیاں سجااس دن اس خاکسار نے راولپنڈی سے آزادکشمیر کے خوبصورت شہر ضلع باغ کی طرف علی الصبح ہی سفر شروع کر دیا کہ جہاں مجلس ورثائِ شہدائِ جموں وکشمیر کی طرف سے کشمیر کے شہیدوں کی یاد میں ایک بڑی کانفرنس کا اہتمام کیا گیا تھا ہم بھائی خوشحال خان کی گاڑی میں مری کوہالہ سے...

1 year 8 months ago

ہر طرف دھماکے ہو رہے تھے ، زبردست لڑائی اپنے عروج پہ تھی۔ کہیں جنگی ترانوں کی آوازیں آتی تھیں، کہیں نقارے بجتے تھے ، کیا بچے کیا بڑے سب میں ایک عجیب ہی طرح کا جوش و خروش پایا جاتا تھا۔ گلی میں کھڑے ہو کے نظر گھروں کی چھتوں پہ دوڑائی جاتی تو کوئی چھت ایسی نہ ملتی جس پہ اپنے ملک سے محبت کا اظہار...

1 year 8 months ago

بعض لوگ ہمارے لیے مشغل ِ راہ ہوتے ہیں وہ اپنی معذوری کو مجبوری نہیں بننے دیتے بلکہ اس سے مقابل کر کے زندگی کی بہار سے لطف اندوز ہوتے ہیں وہ کسی کے آگے ہاتھ پھیلانا کبھی بھی نہ تو پسند کرتے ہیں نہ ہی خود داری پت آنچ آنے دیتے ہیں ایسے لوگ ہماری ہمدردی توجہ کے متقاضی ہوتے ہیںایسے ہی افراد میںراجہ...

1 year 8 months ago

پاکستان میں سیاست دانوں کا تجربہ بڑا تلخ ہے۔ مگر اس تجربے سے انہوں نے سیکھا کچھ نہیں۔ اگر ذرہ برابر بھی سبق سیکھ لیا گیا ہوتا تو آج ہمارے چاروں طرف جو تماشا برپا ہے، یہ نہ ہوتا۔ نہ اقتدار سے نکالے جانے کے شکوے ہوتے، نہ منصفوں کو اپنے انصاف کی قسمیں اٹھانا پڑتیں۔ سیاست دان اقتدار کی جنگ میں ہمیشہ...

Pages